ویڈیو دیکھنے کیلئے تصویر پر کلک کریں 

Click on the image to watch the video

https://youtu.be/3nlGqjJtxng

07 June 2021 
*Mufti Ahmad Arshad khan* 
1 جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب اگر فرض تو قضا کیوں نہیں پڑھی جاتی ہے
2 حرام کمائی والے سے مسجد و مدرسہ کیلئے چندہ لینا ؟
3 نکاح صحیح ہونے کیلئے کتنی مرتبہ ایجاب و قبول ضروری ہے
4 عدت کے دوران صابن اور شیمپو استعمال کرنا
5 کیا حضور صل اللہ علیہ وسلم قربانی کے گوشت میں سب سے پہلے کلیجی تناول فرماتے تھے؟
6 سخت غصہ میں طلاق دینا؟
7 کسی نماز کے وقت سفر شروع کیا تو اس نماز میں قصر ہوگی یا مکمل؟
8 وضو کے شروع، بعد اور درمیانی دعائیں کیا ہیں؟

مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں
یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
 

Comments

Popular posts from this blog

Masail e fiqh