Posts

Showing posts from May, 2021
Image
  https://youtu.be/3JUEJPdyt8o 30 May 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 تابوتِ سکینہ کسے کہا جاتا ہے 2 ہندوستان اور سعودی میں عید الگ الگ کیوں؟ 3 ڈپریشن سے دور رہنے کی دعا اور طریقہ 4 نفلی روزہ رکھ کر توڑ دینا؟ 5 شوہر کے انتقال کے بعد لڑکی نے دوسری شادی کرلی تو کیا پہلے شوہر سے وراثت میں حصہ ملے گا 6 چوری کے پیسوں کی آمدنی حلال ہے یا حرام؟ 7 عیدین کی نماز میں زائد تکبیریں چھوٹ جائیں تو کیا مسئلہ ہے मज़ीद मसाइल की जानकारी के लिए आप अपना सवाल कमेंट बॉक्स में लिख सकते हैं या 9910461914 / 6397479144 पर व्हाट्सएप्प कर सकते हैं। जज़ाकल्लाह
Image
  https://youtu.be/WhscHZLeskk 29 May 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 پیتل کے برتن میں کھانا پینا 2 دعا کی قبولیت کی نشانیاں 3 قرآن کی وہ کونسی سورت ہے جس کی ہر آیت میں اللہ ہے؟ 4 کیا شادی کی جوڑیاں آسمان میں بنتی ہیں؟ 5 ماہم نام رکھنا کیسا ہے؟ 6 نرینہ اولاد کیلئے دعا کیا ہے ؟ 7 عمرہ کی نیت سے احرام باندھا پھر عمرہ سے روک دیا گیا تو کیا مسئلہ ہے؟ 8 خواب کی تعبیر کتاب میں دیکھنا 9 بیوی سے ملاقات کی دعا کیا ہے؟ مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Image
  https://youtu.be/qIVS4fWcKnI 27 May 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 کیا ایک مرتبہ سورہ یاسین پڑھنا دس قرآن پڑھنے کے برابر ثواب ہے؟؟ 2 سب سے پہلے ایمان قبول کرنے کون ہیں؟ 3 کن اوقات میں نماز پڑھنا ممنوع ہے؟ 4 قرضہ لیکر عمرہ کرنا کیسا ہے 5 مسجد کی چھت پر ٹاور لگوانا 6 یوگا کی شرعی حیثیت کیا ہے 7 پانی کی ٹنکی میں چوہا گر کر مرجائے تو کیا حکم ہے؟ مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Image
  https://youtu.be/Z47a0xX9qpM 26 May 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 اپنی اولاد کیلئے دوکان و مکان کی وصیت کرنا 2 بدن کے زائد عضو اور چھٹی انگلی کو کاٹنا؟ 3 اگر مخصوص ایام میں ہمبستری کی تو کفارہ کیا ہے؟ 4 نماز جنازہ کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا؟ 5 خواتین کیلئے نماز میں پاؤں چھپانا  6 رمضان میں روزہ نہ رکھنے والوں پر صدقہ فطر کا وجوب؟  7 ایک ہی مستحق آدمی کو ایک سے زیادہ صدقہ فطر دینا  8 قبر میں خوشبو لگانا کیسا ہے  مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Image
ویڈیو دیکھنے کیلئے تصویر پر کلک کریں  https://youtu.be/DngDoOlkchg 24 May 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 خواتین کیلئے مسجد میں جاکر نماز پڑھنا 2 رمضان کے قضا روزوں میں نفلی روزہ کی نیت کرنا 3 عید کے دن قبرستان جانا کیسا ہے 4 نماز جنازہ کی نیت کا طریقہ ؟ 5 کیا حرام مال پر زکوۃ واجب ہے؟ 6 عید کی نماز کے بعد پہلے خطبہ ہوگا یا دعا مانگنا ہے؟ 7 مغرب کی نماز میں تین کے بجائے چار رکعت پڑھا دی تو کیا ہوگا؟ 8 بیمار کی عیادت کے وقت دعا؟ مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Image
  https://youtu.be/UJDN9KAqlV4 https://youtu.be/UJDN9KAqlV4 23 May 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 قسطوں کی ادائیگی والے قرض پر زکوۃ کا مسئلہ کیا ہے؟ 2 اعتکاف کے دوران قضائے حاجت کیلئے گھر جانا 3 میت کی قبر پر لکڑیاں گاڑنا 4 غیر مسلم کی لاش شمشان گھاٹ لیکر جانا 5 کمیٹی ڈالے ہوئے پیسوں پر زکوۃ کا مسئلہ 6 منت والا اعتکاف فاسد ہوجائے تو قضا کرنے کا مسئلہ مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء