Posts

Showing posts from April, 2021

Juma Bayan

Image
  https://youtu.be/CB5gK3jbzhE Roze ka maqsad  روزہ کا مقصد مفتی احمد بن محمد ارشد خان Mufti Ahmad Arshad khan मुफ्ती अहमद अरशद खान 

Masail e fiqh

Image
5 April 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 خطبہ جمعہ کے دوران درود شریف پڑھنا 2 مال ِ نامی کا کیا مطلب ہے ؟ 3 خواتین کے سجدہ کرنے کا طریقہ 4 خواتین کے اعتکاف کا مسئلہ؟ 5 خون نکل کر بہنے کا مطلب کیا ہے 6 جوانی کی نماز بڑھاپہ کی نماز سے کتنے درجہ فضیلت رکھتی ہے؟ 7 کیا کرونا ویکسین سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ 8 شادی کی آسانی کیلئے مجرب دعا و وظیفہ  مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

Masail e fiqh

Image
4 April 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 اعتکاف کی قسمیں اور دعا 2 کیا نابینا آدمی امامت کرا سکتا ہے ؟ 3 عہد الست کسے کہتے ہیں 4 حلال جانور کے حرام اعضاء کونسے ہیں 5 غیر مسلم کے جنازہ پر شمشان گھاٹ جانا؟  6 روزہ میں آنکھ میں دوائی ڈالنا؟  مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Image
https://youtu.be/Y--b-MBwrms 31 March 2021 *Mufti Ahmad Arshad khan* 1 ہندوستان دار الحرب ہے یا دار الاسلام ہے ؟ 2 ولادت میں آسانی کا وظیفہ؟ 3 عدت کے دوران سر میں تیل لگانا 4 عورت کا مخصوص ایام میں دعا والی آیات کو ورد اور وظیفہ کے طور پر پڑھنا ؟ 5 روزہ کی حالت میں مکھی یا مچھر منھ میں چلا جائے تو؟ 6 سودی رقم غریب کو دینے کی نیت سے بینک میں پیسے جمع کرنا؟ 7 بیوی کا اپنے شوہر کو بھائی کہنا مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء