Click on the image to watch the video
2 March 2021
Q & A session
Mufti Ahmad Arshad khan
1 کیا جمعہ کے عصر کے بعد کا درود حدیث سے ثابت ہے؟
2 بجاج فائننس (Bajaj) کارڈ سے سامان خریدنا؟
3 جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد ظہر کی نماز کا حکم کیا ہے؟
4 دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو؟
5 بیت الخلاء کی چھت پر نماز پڑھنا
6 دو سورتوں کے درمیان چھوٹی سورت چھوڑنا
7 تایا زاد بھائی کی لڑکی سے نکاح کرنا
8 ماموں کی لڑکی سے نکاح کرنا جبکہ لڑکے نے نانی کا دودھ پیا ہو؟
مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں
یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

Comments
Post a Comment