Masail e fiqh
09 February 2021
Q & A session
Mufti Ahmad Arshad khan
1 حب الوطن من الایمان کیا یہ حدیث ہے؟
2 منت اور نذر پوری نہ کرنے کا کفارہ؟
3 کیا تین بار سورہ اخلاص مکمل قرآن کے برابر ہے اور کیا مطلب؟
4 سوکھا ہوا ناپاک کپڑا پاک کپڑوں میں مل جائے تو کیا حکم ہے؟
5 کیا حضور صل اللہ علیہ وسلم نور سے پیدا ہوئے ہیں؟
6 نماز میں کوئی خبر سن کر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنا
7 دن کی سنتوں اور نفلوں میں جہرا قراءت کرنا؟
مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں
یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Mufti Ahmad Arshad khan
Imam of Shahab Masjid Batla house Okhla New Delhi

Comments
Post a Comment