Masail e fiqh

 


ویڈیو دیکھنے کیلئے تصویر پر کلک کریں 


Click on the image to watch the video


23 February 2021

Q & A session

Mufti Ahmad Arshad khan

1 کیا داڑھی رکھنا عرب کی تہذیب ہے یا واجب ہے؟

2 نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو مہر کا مسئلہ؟

3 قضا نماز کیلئے اقامت کا حکم؟

4 نمازوں میں سر و جہر کی حکمت

5 اسپنچ والی قالین پر نماز پڑھنا؟

6 خطبہ کے وقت بیٹھنے کا طریقہ

7 کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے کو کوڑے مارے تھے ؟


مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں

یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

Comments

Popular posts from this blog

Masail e fiqh