Masail e figh
4 February 2021
Q & A session
Mufti Ahmad Arshad khan
1 یسری نام رکھنا اور معنی کیا ہے
2 قیامت میں پہلے پل صراط سے گزر ہوگا یا میزان عدل قائم ہوگا؟
3 اجتماعی عمل چھوڑ کر انفرادی عمل میں مشغول ہونا؟
4 کیا پیر اور جمعرات کو بندہ کے اعمال اللہ کے سامنے پیش ہوتے ہیں
5 تہجد کی چار رکعات ایک ہی تکبیر تحریمہ سے پڑھنا؟
6 سخت بھوک کے وقت پہلے کھانا کھانا ہے یا نماز پڑھنا ہے؟
7 قبر پر مٹی ڈالنے کی دعا کا حدیث سے ثبوت؟
مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں
یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء

Comments
Post a Comment