https://youtu.be/qVVAS4QEPR8 خودکشی مسئلہ کا حل نہیں ہے مفتی احمد بن محمد ارشد خان suicide is not a solution Mufti Ahmad Arshad khan आत्महत्या मसाईल का हल नहीं है मुफ्ती अहमद अरशद खान Share
https://youtu.be/7_5bDGWNmWU https://youtu.be/7_5bDGWNmWU 28 Feb 2021 Q & A session Mufti Ahmad Arshad khan 1 عورت بغیر محرم کتنا لمبا سفر کر سکتی ہے؟ 2 سفر میں روز رکھنا چاہیے یا قضا 3 تعویذ گنڈہ کرنے والے امام صاحب کی امامت؟ 4 ظالم کے خلاف بد دعا کرنا؟ 5 مصافحہ و معانقہ کا سنت طریقہ؟ 6 سورہ ہود نے مجھ بوڑھا کر دیا ہے کا کیا مطلب ہے؟ 7 تیسری رکعت میں بھول کر بیٹھ جانا؟ 8 بہو کا سسر کے ساتھ حج پر جانا مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
https://youtu.be/NZjojl1rySI https://youtu.be/NZjojl1rySI 12 February 2021 Q & A session Mufti Ahmad Arshad khan 1 قنوت نازلہ کے وقت ہاتھوں کو کس طرح رکھا جائے؟ 2 جانور اور پرندہ پر بسم اللہ پڑھ کر گولی چلانا؟ 3 نماز مومن کی معراج ہے کیا یہ حدیث ہے ؟ 4 مضاربت میں نفع و نقصان میں شرکت کا مسئلہ 5 غیر محرم جوان و بوڑھی خاتون کو سلام کرنا اور جواب دینا 6 تخت اور اونچی جگہ نماز پڑھنے میں نمازی کے آگے سے گزرنا ؟ 7 کیا عدت وفات کی طرح عدت طلاق میں بھی زیب و زینت ممنوع ہے؟ مزید مسائل کی جانکاری کیلئے آپ اپنا سوال کمینٹ باکس میں لکھ سکتے ہیں یا 6397479144 /9910461914 پر واٹساپ کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Comments
Post a Comment